نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
میزائل تجربہ سیکورٹی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کے خلاف ہے... الوقت - ایسی حالت میں کہ امریکا کا دعوی ہے کہ ایران کا میزائل تجربہ سیکورٹی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کے خلاف ہے، اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے حالیہ میزائل تجربے کو اپنا اساسی حق اور ملکی دفاع کے تناظر میں قانونی حق قرار دیا ہے۔
الوقت ک ...
میزائل تجربہ جے سی پی او اے کی خلاف ورزی نہيں ہے۔ الوقت - وائٹ ہاوس نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران کی جانب سے میزائل تجربہ جے سی پی او اے کی خلاف ورزی نہيں ہے، کہا کہ ایران کے خلاف نئی پابندیاں، ڈونلڈ ٹرمپ کے بر سر اقتدار آنے سے پہلے کی آمادہ تھیں لیکن موجود حالات کے مد نظر انہیں نافذ کر دیا گیا ہے۔
...
میزائل کا تجربہ بھی کیا ہے۔
ڈان میں شائع خبر کے مطابق نفیس زکريا نے جمعرات کو یہ اطلاع دی کہ ہندوستان کی جانب سے 'خفیہ نیوکلیئر شہر' بنانے سے ساؤتھ ایشیا کے طاقت کے توازن درہم برہم ہو رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان، ہندوستان سمیت اپنے تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ امن کے اصولوں پر چلنے ک ...
میزائل پروگرام دفاعی اور قومی سلامتی کو یقینی بنانے والا ہے۔ آج کی ریلیوں میں موجود عوام نے یمن میں آل سعود اور بحرین میں آل خليفہ حکومتوں کی سرکوبی کی پالیسیوں کی تنقید کرتے ہوئے امریکی حمایت میں کچھ طاقتوں کی جانب سے دنیا میں تشدد، انتہا پسندی اور دہشت گردی پھیلائے جانے کی سخت مذمت کی۔
...
میزائل پروگرام کے خلاف صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے حالیہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرے ہوئے ٹویٹ کیا کہ مشرق وسطی میں جوہری بم اور بیلسٹک ميزائل رکھنے والی اور جارحیت میں ماہر واحد حکومت، ایران کے دفاعی وسائل پر آنسو بہا رہی ہے۔
واضح رہے کہ دو دن پہلے صیہونی وزیر اعظم ب ...
میزائل تجربات کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ ایران جب بھی تکنیکی لحاظ سے ضروری سمجھے گا اپنے میزائل تجربات انجام دے گا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح الفاظ میں کہا کہ کہا کہ ایران اپنے دفاع کے لیے ضروری دفاعی ساز وسامان آمادہ کرتا رہے گا اور ہمارے اقدامات کسی ملک یا فرد کو اشتعال دلانے کے لیے نہی ...
میزائل پروگرام سے باز رہنے پر مجبور نہیں کر سکتیں۔ الوقت - امریکا کےسابق نائب وزیر خارجہ اور مشہور تجزیہ نگار نے اپنے ایک مقالے میں لکھا ہے کہ ایران کے حلاف پابندیاں اس کو میزائل پروگرام سے باز رہنے پر مجبور نہیں کر سکتیں۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 1995 سے 2005 تک امریکا کے سابق وزیر خارجہ ...
میزائل سسٹم سے اچھا اور بہتر دفاعی نظام بنا لیا ہے اور ہم آگے بھی بڑھاتے رہیں گے۔
عطاء اللہ صالحی نے کہا کہ دنیا میں بہت سے ایسے ملک ہیں جن کی فوجی طاقت یا ہم سے کم ہے یا ہمارے برابر ہے، آج ان میں اسلامی انقلاب کی خود مختار کے نعرے گونج رہے ہیں اور وہ اسی کو آئیڈیل بناتے ہوئے اپنی فوجی طاقت بڑھا رہ ...
میزائل پروگرام کو لے کر ٹرمپ نے تہران کو دھمکی دی تھی اور دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگایا تھا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کے طور پر وٹل وسطی ایشیا اور مشرق وسطی میں امریکی فوج کی کمان سنبھال رہے ہیں۔ علاقے میں وٹل کی کمانڈ میں 80،000 امریکی فوجی تعینات ہیں۔
وٹل نے ایران کو یہ دھمکی ایسے وقت م ...